• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں سیوریج اور صفائی ستھرائی کی ابتر صورتحال کے خلاف تحریک لبیک پاکستان نے اتوار دوپہر 2بجے مین حب ریور روڈ پر احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا ہے۔
تازہ ترین