• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جہانگیرہ پولیس چوکی میں انسداد پولیو اور محرم الحرام کے حوالے سے تقریب

جہانگیرہ (نمائندہ جنگ ) جہانگیرہ پولیس چوکی میں انسداد پولیو اور محرم الحرام کے حوالے سے تقریب ہوئی جس میں ایس ڈی پی او سرکل اکوڑہ احسان شاہ،ایس ایچ او اکوڑہ سید اسماعیل شاہ،علما ء ،پریس کلب کے چیئرمین زبیرعلی،ڈی آر سی ارکان،صحافیوں،اہل تشیع افراد،سماجی کارکنوں،منتخب بلدیاتی نمائندوں اورانجمن تاجران کے نمائندوں نے شرکت کی۔
تازہ ترین