بیٹی کے ڈیڑھ لاکھ ڈالر جیتنے کے تین ماہ بعد باپ کا بھی انعام نکل آیا
امریکی ریاست کینٹکی کے ایک شہری نے 50 ہزار ڈالر کا لاٹری انعام جیت لیا، دلچسپ امر یہ ہے کہ مذکورہ بالا شخص کی بیٹی نے اس سے صرف تین ماہ قبل ایک لاکھ 50 ہزار 438.47 ڈالر کا انعام جیتا تھا۔