• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیدنا علی مرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ’’قیامت کے دن میں چار طرح کے لوگوں کی شفاعت کروں گا، ایک وہ جو میری اولاد(سادات)کی عزت وتکریم کرتا ہے، دوسرا وہ جو ان کی ضرورت میں ان کے کام آتا ہے، تیسرا وہ جو ان کی مشکل میں ان کے لیے کوشاں رہتا ہے اور چوتھا وہ جو زبان اور دل سے ان کے ساتھ محبت رکھتا ہے۔(دیلمی)

تازہ ترین