• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانیہ میں دلچسپ سوپ باکس ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے بغیر انجن والی منفرد گاڑیوں میں سوار ہو کر خوب ریس لگائی۔

برطانیہ میں منعقد ہونے والی اس سوپ باکس ریس میں برطانیہ سمیت مختلف ممالک کی60 سے زائد ٹیموں نے حصہ لیا اور اپنے ہاتھوں سے بنائی گئی منفرد اشکال کی گاڑیوں میں بیٹھ کر بھرپور ریس لگائی۔

دلچسپ نوعیت کی اس ریس میں جہاں منفرد کاسٹیوم زیب تن کئے کھلاڑیوں نے بغیر انجن والی گاڑیوں میں ریس لگا کر اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا ۔

تازہ ترین