• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایپل نے 3 کیمروں والا آئی فون متعارف کرادیا

ایپل نے 3 کیمروں والا آئی فون متعارف کرادیا


معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے 3 کیمروں والا آئی فون 11 اور سیریز 5 اسمارٹ واچ متعارف کروا دی ہے۔

جدید ٹیکنولوجی سے ہم آہنگ آئی فون کا نیا ماڈل پروسیسر کم پاور استعمال کرتے ہوئے تیز رفتاری سے کام کرتا ہے۔

اسمارٹ واچ کے نئے ورژن کی بیٹری لائف 18 گھنٹے ہو گی۔

اس میں پہلی مرتبہ 'ہر وقت آن رہے والا فیچر بھی شامل ہے۔

تازہ ترین