جدہ(شاہدنعیم)عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف )نے اقتصادی و اجتماعی اصلاحات پروگرام نافذ کرنے پر سعودی حکومت کی تعریف کرتے ہوئے ویلیو ایڈڈ ٹیکس5فیصد سے بڑھا کر 10فیصد کرنے کی سفارش کر دی ۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایسی تجارتی پالیسی کی ضرورت ہے جس سے کاروبار میں آسانیاں اور سہولت ہو۔
لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں 1 پولیس اہلکار شہید ہو گیا جبکہ 1 ملزم ہلاک ہوا ہے۔
رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے مختلف حصوں میں گزشتہ ہفتے سے ہی درجہ حرارت بڑھنا شروع ہوگیا تھا۔
امریکا کی ریاست فلوریڈا میں پولیس کی فائرنگ سے فضائیہ کا سیاہ فام اہلکار ہلاک ہوگیا۔
کراچی میں فوجی افسروں اور جوانوں کو ستارۂ امتیاز ملٹری، تمغۂ امتیاز ملٹری اور تمغۂ بسالت کے اعزازات سے نوازا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ بیرونِ ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز وطن بھیجے ہیں۔
پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے لیپ ٹاپ اسکیم کی منظوری دے دی۔
پاکستانی معروف سیاسی شخصیت اور میزبان مرحوم عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز لیک کیس میں سابقہ تیسری اہلیہ دانیہ شاہ اور نجی چینل کے میزبان و یوٹیوبر کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے ہیں۔
جیولین تھرور محمد یاسر لمبی تھرو والی جیولین کے بغیر اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
کراچی کے علاقے ڈیفنس سے چھینے گئے آئی فون کی مدد سے ڈیفنس پولیس نے ملزمان کا سراغ لگا لیا۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کی مشیر برائے سماجی بہبود مشعال یوسف زئی کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی سے ریلیکس ہو گئے ہیں۔
مس اسرائیل نوا کوچوا کو امریکا کے شہر نیویارک میں فلسطینی حامیوں کے درمیان جانا مہنگا پڑگیا۔
برازیل میں آنے والے تباہ کُن سیلاب کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔
کینیڈین پاپ اسٹار جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کی شادی 2018 میں ہوئی تھیی۔
اسٹورٹ کین نے کہا کہ پہلی بار انگلینڈ میں عالمی کرکٹ سیزن کا آغاز خواتین کے میچ سے ہوگا۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ کی فیس آن لائن کسی وقت بھی جمع کرائی جاسکتی ہے۔