• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

سعودی عرب میں رواں سال یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا۔

مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق مشرقی اور وسطی علاقوں میں درجہ حرارت بڑھے گا  کچھ مقامات پر موسم گرما کے دوران اوسط سے زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے ترجمان حسین القحطانی نے کہا ہے کہ ابتدائی طور پر یہی امکان ہے کہ اس مرتبہ موسم گرما میں گرمی زیادہ پڑے گی۔

رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے مختلف حصوں میں گزشتہ ہفتے سے ہی درجہ حرارت بڑھنا شروع ہوگیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید