آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل17؍محرم الحرام 1441ھ 17؍ستمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوابی‘ نجی سکولوں کے پرنسپلوں اور ڈائریکٹرز کا اجلاس‘مسائل پر بحث

صوابی ( نمائندہ جنگ ) سیمز یونیورسٹی سسٹم میں صوابی کے نجی سکولوں کے پرنسپلوں اور ڈائریکٹرز کا ہنگامی اجلاس ہواجس میں ریگولیٹری اتھارٹی کے منتخب نمائندوں ‘پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے صوبائی نائب صدر فضل اللہ اور صوبائی جنرل سیکرٹری انس تکریم نے شرکت کی۔تقریب سے فضل اللہ داودزئی ،انس تکریم ،مزمل خان ،راز احمد ،ساجد اعوان ،نوید خان ،میجر عثمان ،اسحاق شاہ و دیگر نے خطاب کیا۔اجلاس میں مالکان کو درپیش مسائل پر تفصیلی بحث کی گئی اور ضلعی ایجوکیشن آفیسر صوابی کے حالیہ غیر قانونی اعلامیہ کو واپس لینے کی قرارداد پیش کی گئی جس کی تمام ارکان نے تائید کی۔

پشاور سے مزید