• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان اسپیشل فورسز پر طالبان حملے میں 4 کمانڈوز ہلاک

 کراچی(نیوزڈیسک)افغان صوبے کابل میں اسپیشل فورسز کی بیس پر طالبان کے خودکش کار بم حملے میں 4کمانڈوز ہلاک ہوگئے،وزارت دفاع سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چہار اسیاب ضلع میں کیے گئے اس حملے میں تین کمانڈوز زخمی بھی ہوئے ہیں،طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے200 کمانڈوز کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔
تازہ ترین