• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوات: بیٹے کی مبینہ فائرنگ سے باپ جاں بحق، بیٹے نے بھی خودکشی کر لی

 
علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

سوات کے علاقے کبل میں بیٹے کی مبینہ فائرنگ سے باپ جاں بحق ہوگیا۔ 

سوات پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد بیٹے نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ 

پولیس کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑے کی وجہ سے پیش آيا۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید