• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متروکہ وقف املاک بورڈ میں تقررو تبادلے

لاہور (نمائندہ جنگ) نوشتہ فوادکو متروکہ وقف املاک بورڈ میں تین سال کے لئے ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن جبکہ یاسر اصغر مونگا کو دیال سنگھ کالج لائبریری میں لائبریرین لگا دیا گیا ہے جس کا گزشتہ روز نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین