• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آ فیشلز کو بغیر اجازت میڈیا سے بات چیت سے روک دیا ہے،ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ نظم و ضبط کو قائم رکھنے کے لئے کیا گیا ہے۔
تازہ ترین