• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ انڈیکس: نیشنل پارلیمنٹ میں ممالک کی نمائندگی کی شرح

کراچی ( نیوز ڈیسک) ورلڈ انڈیکس کے مطابق نیشنل پارلیمنٹ میں جملہ ممالک کی نمائدگی کی شرح کچھ اس طرح ہے، روانڈا61 فیصد، بولیویا ، 53، کیوبا 49 فیصد ،جنوبی افریکا 42 فیصد، فرانس 39 فیصد،جرمنی 30 فیصد،برطانیہ 32 فیصد،کینیڈا 27 فیصد، چین 24 فیصد، پاکستان 20 فیصد ، امریکا 19 فیصد ،سعودی عرب 19 فیصد ، ملائشیا 13 فیصد،بھارت 11 فیصد اور ایران 5 فیصد ہے۔

تازہ ترین