• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ،بلنھایم پیلس میں نصب 18قیراط سونے سے بنا ٹوائلٹ چوری ہو گیا

لندن (نیوز ڈیسک)انگلینڈ میں سابق وزیراعظم ونسٹن چرچل کی جائے پیدائش بلنھایم پیلس میں نصب 18قیراط خالص سونے سےبنا ٹوائلٹ چوری ہو گیا۔اطالوی آرٹسٹ موریزیو کیٹیلان کا تیار کردہ مذکورہ ٹوائلٹ نمائش کی وجہ سے وہاں لگایا گیا تھا جو کہ جمعرات سے شروع ہونا تھی۔
تازہ ترین