• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات کا اڈیالہ جیل کادورہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ محمدصغیرنے رکن پنجاب اسمبلی چودھری ساجدکے ہمراہ اڈیالہ جیل کادورہ کیا۔جیل سپرنٹنڈنٹ ثاقب نذیرکے مطابق دونوں مہمانوں نے نوعمروارڈ،اسیروں کے کچن،پی سی اواوربیرکوں کادورہ کیا۔انہوں نے جیل کے اندراسیروں کودیاجانے والاکھانا بھی چیک کیا۔
تازہ ترین