• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد اعظم ٹرافی میں نا قابل شکست 249 رنز بنانے والے اوپنر عابد علی کا کہنا ہے کہ ٹیم کی ضرورت اور پچ کی صورتحال کے مطابق بیٹنگ کی ۔ ڈھائی سو رنز نہ بناسکا، باہر آیا تو ٹیم انتظامیہ نے غلط فہمی کے سبب اننگز ڈکلیئر کرنے پر معذرت کی۔ انہوں نے یہ بتانے سے گریز کیا کہ کس نے معذرت کی۔ اتوار کو پریس کانفرنس میں عابد علی نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے تینوں فارمیٹ میں کھیلنا چاہتا ہوں۔

تازہ ترین