• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوک کچہری پر منشیات فروشوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)تھانہ مظفر آباد کے رہائشی خضر حیات نے دیگر افراد کے ہمراہ گزشتہ روز چوک کچہری پر منشیات فروشوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ،انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ وہ تھانہ مظفر آباد کے علاقہ والوٹ موڑ کا رہائشی ہے جس نے منشیات فروشوں کے خلاف آواز اٹھائی تو ملزمان اسکے مخالف ہوگئے اور اسکے گھر پر حملہ کر دیا،پولیس تحفظ فراہم کر ے ۔
تازہ ترین