• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیدی کو پیش نہ کر نے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو شو کا ز نو ٹس

کر ا چی ( ا سٹا ف ر پو ر ٹر ) جو ڈ یشل مجسٹر یٹ و سطی ثمینہ ا قبا ل خا ں نے قیدی کو پیش نہ کرنے پر سپر نٹنڈنٹ سینٹر ل جیل پر بر ہمی کا ا ظہا ر کر تے ہو ئے شو کا ز نو ٹس جا ر ی اور جو ا ب کے ہمر ا ہ حا ضر ہو نے کا حکم د یا ہے، ڈ کیتی کے مقد مے کی سما عت کے مو قع پر ملز م کی طلبی کے لیے استفسار کیا گیا تو عد ا لتی عملے نے بتا یا کہ پر و ڈ کشن آ رڈر جا ر ی کئے گئے تھے لیکن جیل ا نتظا میہ قیدی کو لیکر نہیں آئی۔
تازہ ترین