• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشین(نمائندہ جنگ)پشین میں غلط انجکشن لگنے سے دوبچیاں جاں بحق ہوگئیں ، تفصیلات کے مطابق پشین کےقریب کلی گولائی ڈب خانزئی میں غلط انجکشن لگنے کی وجہ سے دوبچیاں دوسالہ نفیسہ اور ڈیڑھ سالہ شازیہ جاں بحق ہوگئیں، ڈپٹی کمشنر پشین نےڈی ایچ او کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر کے تحقیقات شروع کردی۔
تازہ ترین