• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاشی بدحالی مسائل میں اضافے کا سبب بن رہی ہے:ندیم ممتاز قریشی

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے کہا ہے کہ معاشی بدحالی مسائل میں اضافے کا سبب بن رہی ہے،خراب معاشی حالات کے باوجود حکومتی معاشی ٹیم کا سب اچھا ہے کا راگ الاپنا انتہائی افسوس ناک ہے،کسی بھی ملک کی ترقی کے لئے وہاں کے عوام کا خوشحال ہونا بہت ضروری ہوتا ہے۔
تازہ ترین