• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ امن مشن میں انتخاب کے امتحان میں شرکت کی اجازت نہ دینےکی درخواست پر آج سماعت ہو گی

ملتان (سٹاف رپورٹر)اقوام متحدہ امن مشن میں انتخاب کیلئے ہونے والے امتحان میں جنوبی پنجاب کے 20پولیس افسران کو عدالتی احکامات کے باوجود شرکت کی اجازت نہیں دینے کی درخواست پر آج سماعت ہو گی، فاضل عدالت میں ایس پی لیگل ملتان شہزاد حمید نے درخواست دائر کی تھی ، فاضل عدالت نے وفاقی سیکرٹری داخلہ کو آج طلب کیا تھا تاہم آج سماعت پر وفاقی سیکرٹری داخلہ کے بجائے ڈپٹی سیکرٹری داخلہ اعتزاز الدین کے پیش ہونے کا امکان ہے۔
تازہ ترین