آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 14؍ربیع الاوّل 1441ھ 12؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

روس: پیراٹروپرہدف پر اترنے کے بجائے  گھر کی تیسری منزل پر اٹک گیا


روس میں ٹریننگ کے دوران جہاز سے چھلانگ لگانے والا پیراٹروپر اپنے ہدف پر اترنے کے بجائے ایک پانچ منزلہ گھر کی تیسری منزل پر اٹک گیا۔

تفصیلات کے مطابق چین اور روس کی سرحد کے نزدیک ہونے والی فضائی مشقوں کے دوران ایک چھاتہ بردار کا پیراشوٹ ایک گھر کی چھت میں اٹک گیا تاہم وہ محفوظ رہا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید