• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی (جنگ نیوز) سری لنکن اسپنر اکیلا داننجایا کا بولنگ ایکشن غیرقانونی قرار دے کر ان پر ایک سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔


ان کا ایکشن اگست میں نیوزی لینڈ کے خلاف گال ٹیسٹ میں رپورٹ کیا گیا تھا۔ انہوں نے اگست میں بایو میکنیک لیب میں ٹیسٹ دیا تھا جو وہ کلیئر نہ کرسکے۔

تازہ ترین