• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیوڈ کیمرون کا انکشاف:پاکستان کیخلاف فوجی کارروائی کیلئے انہیں اعتماد میں لیا گیا

کراچی( جنگ نیوز ) ڈیوڈ کیمرون نے اپنی یاداشت تحریر کی ہیں جسے جمعرات کے کچھ حصوں کو عام کیا گیا ہے ایک جگہ وہ لکھتے ہیں کہ منموہن سنگھ نے کہا کہ ممبئی میں (2008) جیسے ہی دوسرا دہشت گرد حملہ ہوا ، اور بھارت کو پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کرنا پڑے گی ڈیوڈ کیمرون کتاب میں کیمرون کی کتاب ʼفار ریکارڈ حال ہی میں شائع ہوئی ہے سابق برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے جمعرات کے روز اپنی یادداشتیں جاری کیں۔
تازہ ترین