نامور پاکستانی اداکارائیں جو کیمرے کے سامنے گلیمرس نظر آتی ہیں وہ بھی اپنی عام حالت میں باقی تمام لڑکیوں جیسی ہی سادہ ہوتی ہیں۔
پاکستانی اداکارائیں سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی بنا میک اپ کی تصاویر اپلوڈ کرتی رہتی ہیں جس کا مقصد عام لوگوں کو یہ بتانا ہوتا ہے کہ میک اپ ایک اضافی شے ہے ضرورت نہیں۔
اداکارائیں اپنی بغیر میک اپ کی تصاویر اس لیے بھی اپلوڈ کرتی ہیں کہ معاشرے کو خوبصورتی کے غیر حقیقت پسندانہ معیار پر نظر ثانی کرنی چاہئے جو خواتین پر عائد کی جارہی ہیں۔
اپنی بغیر میک اپ کے سیلفیز اپلوڈ کرنے والی اداکاراؤں میں مہوش حیات، ماہرہ خان اور دیگر نامور اداکارائیں شامل ہیں۔
مہوش حیات:
اقرا عزیز:
ماہرہ خان:
ہانیہ عامر:
حمیمہ ملک:
مومنہ مستحسن:
مہرین سید:
صدف کنول:
ماورہ حسین: