• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھلوال: 4 بہنوں نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھالیں

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بھلوال کے علاقے چک 7 شمالی میں 4 بہنوں نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا لیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق چاروں لڑکیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اس حوالے سے والدہ کا کہنا ہے کہ بیٹیوں کی عمریں 12 سے 18 سال کے درمیان ہے،  باہر سے گھر آئی تو چاروں بچیوں کو بے ہوشی کی حالت میں پایا۔

قومی خبریں سے مزید