• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) جوہر آباد تھانے کی حدود ایف بی ایریا بلاک 14میں موٹر سائیکلوں سے پیٹرول چوری کرنے والے چور کو عوام نے پکڑ کر تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا پولیس کے مطابق ملزم شاہ میر لیاقت آباد ایف سی ایریا کا رہائشی ہے ملزم گھروں کے باہر کھڑی موٹر سائیکلوں سے پیٹرول چوری کرتا تھا۔
تازہ ترین