• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی


امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ بھڑک اُٹھی ہے، آگ کے نتیجے میں درجنوں مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔

میڈیا کے مطابق جنگلات میں لگی آگ نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

آگ کے باعث کئی مکانات جل گئے جبکہ علاقے میں 6 لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔

تازہ ترین