• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حجاز مقدس کے ساتھ محبت ایمان کا لازمی جزو ہے، تحفظ حرمین ویکجہتی کشمیر کانفرنس

لاہور(وقائع نگارخصوصی)پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات مضبوط، گہرے اور تاریخی حیثیت کے حامل ہیں۔ سعودی عرب نے ہر مشکل گھڑی میں کھڑے ہو کر پاکستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو استحکام بخشا۔ دونوں ملکوں کے عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار حافظ عبدالغفار روپڑی نے تحفظ حرمین ویکجہتی کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ حجاز مقدس کے ساتھ محبت ہر مسلمان کے ایمان کا لازمی جزو ہے۔
تازہ ترین