کراچی: سپراسٹور میں آگ، میئر کراچی پہنچ گئے، ریسکیو آپریشن جاری
کراچی کے علاقے کلفٹن میں زمزمہ پارک سے متصل سپر اسٹور میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے جائے وقوع پر پہنچ کر ریسکیو سرگرمیوں کا جائزہ لیا ہے۔۔