آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 21؍ربیع الاوّل 1441ھ 19؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ،دو سیکورٹی اہلکار شہید

بنوں(صباح نیوز)شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے ،شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے علاقہ گربز میں نامعلوم افراد نے گشت پر مامور سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے جن کی لاشیں پاک فوج نے اپنی تحویل میں لے لیں اور علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا آخری رابطے تک شہیدوں کی شناخت نہ ہوسکی ۔

اہم خبریں سے مزید