• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوور سیز پاکستانی ملکی معیشت کے لئے اہم ہیں ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) اعجاز جعفر نے کہا ہے کہ اوور سیز پاکستانی ملکی معیشت کے لئے اہم ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سول سیکرٹریٹ میں او پی سی پنجاب کی ڈسٹرکٹ کمیٹی ملتان ڈویژن کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ ا وائس چیئرپرسن او پی سی چوہدری وسیم اختر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل کو حل کرنے کیلئے سنجیدہ ہے۔
تازہ ترین