• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں جمعے کو اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے خیبرپختونخوا کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈکے تحت 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاسٹ بولر موسیٰ خان کی عمدہ بولنگ نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ ناردرن نے 135 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، سنٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے درمیان نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔

تازہ ترین