• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر یوتھ پروگرام طارق پرویز کے مطابق دوروزہ یونیورسل اسکریبل ٹرافی ہفتے اور اتوار کو کراچی کے جنریشن اسکول سائوتھ کیمپس میں کھیلی جائے گی۔

تازہ ترین