• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیادہ عمر میں وزن کم کرنے سے قبل از وقت موت کے امکانات بڑھ جاتے ہیں

لندن (نیوز ڈیسک)زیادہ وزن کو بہت سی بیماریوں کی وجہ بیان کیا جاتا ہے۔ اس لیے کچھ وزن کم کر لینا ہی عمومی طور پر بہتر سمجھا جاتا ہے۔اب ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس کے مطابق وزن کم کر لینا اتنا سیدھا سا کام نہیں ہے جو عام طور پر کہا جاتا ہے۔برطانیہ کے میڈیکل جنرل میں شائع ہونے والی تحقیق میں وزن کم کرنے سے جسم میں ہونے والی تبدیلیوں اور قبل از وقت موت کے خدشے کے تعلق کو بیان کیا گیا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق تحقیق کاروں نے وزن میں اضافے اور عمر بڑھنے کے ساتھ موت کے تعلق کا مشاہدہ کیا۔
تازہ ترین