• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضمنی الیکشن نتائج نے ثابت کردیا لاڑکانہ بھٹو کا گڑھ نہیں رہا،فردوس عاشق

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لاڑکانہ کے ضمنی انتخابات کے نتائج اس امر کا ثبوت ہیں کہ لاڑکانہ بھٹو کا گڑھ نہیں رہا،دھاندلی کا رونا رونے والوں کا بیانیہ پنکچر ہوگیا،لاڑکانہ میں ہونے والی شکست ان کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے۔
تازہ ترین