• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثات میں 8سالہ بچے سمیت 2افراد جاں بحق

اسلام آبا د(خصوصی نامہ نگار )تھانہ سہالہ کے علاقے روات میںایک موٹر سائیکل سوار ویگن کی زد میںآکر زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ راولپنڈی میںآٹھ سالہ بچہ تیز رفتارکار کی زد میںآکر جاں بحق ہو گیا۔سہالہ پولیس کوماہم انعام نے بتایا کہ اس کا بھائی عثمان الحق موٹر سائیکل پر جا رہا تھا ویگن نے ٹکر مار ی جس سے وہ جاں بحق ہو گیا ۔تھانہ صدربیرونی پولیس کو افتخار نے بتایاکہ تیز رفتار مارگلہ کار نے اسکے 8سالہ بیٹے احمد کو ٹکر مار دی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔

تازہ ترین