• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

العباس اسکاؤٹس گروپ کے تحت طبی امدادی کیمپ لگایا جائیگا،ایاز امام

کراچی(پ ر) العباس اسکاؤٹس گروپ کے سرپرست اعلیٰ سید ایاز امام رضوی کی خصوصی ہدایت پر چہلم امام حسین ؑ کے موقع پرجناح گرائونڈ پر طبی امدادی کیمپ لگایا جائیگا،جس میں ماہر ڈاکٹرز اور نرسنگ کے عملے کے ساتھ ساتھ اسکاؤٹس رضا کار کثیر تعداد میں موجود ہونگے،شرکاء جلوس کی رہنمائی اور عزاداران امام حسین ؑ کو طبی امداد فراہم کرینگے۔گروپ اسکاؤٹ لیڈر عابد علی زیدی نے بتایا کہ اس سلسلے میں تمام تر انتظامات کرلئے گئے ہیں۔

تازہ ترین