ترکش ڈرون نے سب سے پہلے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا پتہ چلایا
ایرانی صدر آیت اللّٰہ ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر مشرقی آذربائیجان کے علاقے جولفہ کے پہاڑوں میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں ایرانی صدر اور ہیلی کاپٹر میں سوار ان کے دیگر رفقا شہید ہو گئے۔