آپ آف لائن ہیں
ہفتہ14؍شوال المکرم 1441ھ6؍جون 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

میٹرک ضمنی امتحانات کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے 25 اکتوبر تک ضمنی امتحانات 2019 کیلئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں لیٹ فیس کے ساتھ ایک بار پھر توسیع کر دی ہے، چیئرمین میٹرک بورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے بتایا کہ میٹرک سائنس اور جنرل گروپ ریگولر وپرائیویٹ سالانہ امتحانات 2019 کے پرچوں میں فیل ہو جانے والے طلباء و طالبات ضمنی امتحانات کیلئے اپنے امتحانی فارم جلد ہی جمع کرا دیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید