• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایفل ٹاور پر مظاہرہ، مودی و بھارت مخالف نعرے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایفل ٹاور پر مظاہرہ 


پیرس (رضا چوہدری/نمائندہ جنگ ) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلئے ایفل ٹاور پر بھرپور مظاہرہ، فرانس کے درالحکومت پیرس کے اہم مقام ایفل ٹاور کے سامنے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلئے جے کے ایل ایف کےصدر ملک مشتاق پاشا اور آزاد جموں کشمیرفورم کےصدر مرزا آصف جرال نعیم چوہدری کی قیادت میں مظاہرہ، مظاہرین بارش کے باوجود گھنٹوں بھارت اور مودی کے خلاف شدید نعرے لگاتے رہے۔

تازہ ترین