• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرائیویٹ اسکولوں اور مدارس کا ڈیٹا جمع کرنے کےلیے ٹیمیں تشکیل دید ی گئیں

کوئٹہ(پ ر)ڈسٹرک ایجوکیشن آفس کوئٹہ سے جاری شدہ اعلامیوں کے مطابق کوئٹہ کے تمام پرائیویٹ اسکولوں اور مدارس سے ڈیٹا جمع کرنے کے لیے ٹیم تشکیل دی جا چکی ہے، اعلامیہ میں تمام پرائیویٹ سکولوں اور مدارس کے سربراہان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ٹیم کے ساتھ بھرپور تعاون کرتے ہوئے طے شدہ پروفارما میں ڈیٹا کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائیں۔
تازہ ترین