• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سریاب روڈ پر کچرے سے نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) سریاب روڈ پر کچرے سے نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد ہو ئی۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز سریاب پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ہیلپر ہسپتال کے قریب کچرے کے ٹب میں ایک لاش پڑی ہوئی ہے جسے تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچایا گیا۔ جہاں لاش کی شناخت لیاقت علی وبشیر احمد کے نام سے ہوئی جو نشے کا عادی تھا ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاش مردہ خانے میں رکھ دی گئی ۔
تازہ ترین