• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکنڈ الیون ٹی20، سینٹرل پنجاب اورناردرن سیمی فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیکنڈ الیون قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں سنٹرل پنجاب اورناردرن نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منگل کو سنٹرل پنجاب نے خیبرپختونخواکو 6 وکٹوں اور ناردرن نے بلوچستان کو 5 وکٹوں سے زیر کیا۔

تازہ ترین