• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شرجیل خان نے کرکٹ میں واپسی کیلئے اینٹی کرپشن قوانین کے تحت کام شروع کردیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے نیا ناظم آباد گرائونڈ کراچی میں پر سندھ اور بلوچستان کے انڈر 19کرکٹرز کو کرپشن سے بچنے سے متعلق لیکچرز دیے۔ یہ پروگرام سزا یافتہ پلیئرز کی ری ہیب پروگرام کا حصہ ہے۔

تازہ ترین