• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لبنان کے مظاہروں میں یونیورسٹی اور اسکولوں کے ہزاروں طلباء بھی شامل ہوگئے۔

لبنان کے مظاہروں میں ہزاروں طلباء شریک


مظاہرین نے بیروت میں احتجاج کیا اور سب چور ہیں ،سب چور ہیں کے علاوہ انقلاب، انقلاب کے نعروں سے مظاہرہ کیا ۔

مظاہرین کا مطالبہ ہےکہ نئی حکومت کا قیام عمل میں لایا جائے۔

یاد رہے کہ لبنان بھر میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں، منگل کی شام ہونے والے مظاہروں میں مظاہرین نے برتن اٹھا رکھے تھے جنہیں بجا کر احتجاج کیا جا رہا تھا۔

تازہ ترین