• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کے ارب پتی افراد کی دولت میں 388 ارب ڈالرز کی کمی

کراچی (نیوزڈیسک )دنیا کے ارب پتی افراد کی دولت میں 388 ارب ڈالرز کی کمی واقع ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے امیر ترین افراد کی مجموعی دولت میں پچھلے ایک سال میں معمولی کمی ہوئی۔ یہ انکشاف ’یو بی ایس‘ اور ’پی ڈبلیو سی‘ نامی اداروں کی جانب سے جاری کردہ ایک مشترکہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔

تازہ ترین