• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتساب عدالت:60کروڑ کے فراد کے2ملزمان کا 14روزہ جسمانی ریمانڈ

ملتان (سٹاف رپورٹر)جج احتساب عدالت نے ڈیرہ غازی خان سمیت دیگر شہروں میں شہریوں سے 60 کروڑ سے زائد رقم لوٹنے والے 2ملزمان اسلم اور اکرم کو14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔

تازہ ترین