• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین، جنسی تعلقات کے ذریعے ڈینگی وائرس منتقل ہونے کا پہلا کیس سامنے آگیا

میڈرڈ(نیوز ڈیسک) اسپین کے محکمہ صحت کے حکام نے گزشتہ روز ایک شخص کے جنسی تعلقات کے ذریعے ڈینگی پھیلانے کی تصدیق کی ہے ،جنسی تعلقات کے ذریعے وائرس منتقل کرنے کا یہ پہلا کیس سامنے آیا ہے جبکہ اس سے قبل یہی خیال کیا جاتا تھا کہ یہ مچھر کے کاٹنے سے ہی ہوتا ہے۔

تازہ ترین